تقاضائے حق…………

190
Ajmal Siraj اجمل سراج
Ajmal Siraj اجمل سراج

نہ راہی نہ رستہ نہ منزل نہ رہبر
نہ سڑکوں پہ لڑکوں کے ہاتھوں میں پتھر

تقاضائے حق جن پہ واجب ہوا ہو
کروڑوں میں بھی کیا نہیں وہ بہتر