جماعت غربااہل حدیث پاکستان کی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج ہوگا ، عمران احمدسلفی

287

کراچی (پ ر ) جماعت غربااہل حدیث پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمران احمد سلفی کے اعلامیہ کے مطابق امیر جماعت مولاناحافظ عبدالرحمن سلفی نے آج مجلس شوریٰ کا اہم ترین اجلاس کراچی مرکزی دارالامارت جامع مسجد محمدی برنس روڈ میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں کشمیر کی صورتحال، کراچی میں صفائی پر حکومت کی بے حسی،سمیت دیگر امور زیر غور آئیں گے۔