جماعت اسلامی سندھ کے ضلعی امرا کا اجلاس اتوار کوکراچی میں طلب

148

کراچی (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے ضلعی امرا کا اجلاس اتوار 25 اگست کو صبح 10 بجے قبا آڈیٹوریم میں صوبائی امیرمحمد حسین محنتی کی زیرصدارت منعقد ہوگا۔ صوبائی اعلامیے
کے مطابق اجلاس میں دیگر سیاسی و تنظیمی صورتحال کے علاوہ سہ ماہی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔
ضلعی امرا اجلاس