حکمرانوں نے سندھ کو لوٹ کھسوٹ کر تباہ کردیا،تحریک لبیک

126

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظم اعلیٰ سندھ تحریک لبیک پاکستان صوفی یحییٰ قادری نے کہا کہ فوری طور پر کراچی میں سیوریج اور صفائی ستھرائی کے مسائل حل کیے جائیں، سندھ کے تمام بڑے شہروں اور قصبوں میں شہری سہولیات کا شدید فقدان ہے، صوبے کے حکمرانوں نے سندھ کو لوٹ کھسوٹ کر تباہ کردیا ہے اور اتنا تباہ کردیا ہے کہ سندھ میں بچے بھوک سے مررہے ہیں۔ ایک جانب یہاں بچے بھوکے مررہے ہیں ۔