القرآن

238

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
فرعون نے کہا ’’اور یہ رب العالمین کیا ہوتا ہے؟‘‘ موسیٰؑ نے جواب دیا ’’آسمانوں اور زمین کا رب، اور ان سب چیزوں کا رب جو آسمان و زمین کے درمیان ہیں، اگر تم یقین لانے والے ہو‘‘۔ فرعون نے اپنے گرد و پیش کے لوگوں سے کہا ’’سْنتے ہو؟‘‘موسیٰؑ نے کہا ’’تمہارا رب بھی اور تمہارے ان آباء و اجداد کا رب بھی جو گزر چکے ہیں‘‘۔
(الشعرآء: 23-26)