حریم ادب کے تحت نشست آج ہوگی

209

کراچی (پ ر)حریم ادب کراچی کے تحت ’’میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا‘‘ کے عنوان سے جمعہ 26جولائی 4بجے الخدمت خواتین بالمقابل ادارہ نورحق میں حریم ادب کراچی کی صدر عقیلہ اظہراور صدارتی انعام یافتہ مصنفہ راحت عائشہ کے ساتھ ایک شام نشست کا اہتمام کیا گیا ہے ،علم و ادب سے دلچسپی رکھنے والی خواتین کو نشست میں شرکت کی دعوت ہے ۔