سینیٹر کامل علی آغا مسلم لیگ(ق) پنجاب کے جنرل سیکرٹری مقرر

199

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ق)کے صدر چودھری شجاعت حسین نے سینیٹر کامل علی آغا کو مسلم لیگ (ق)پنجاب کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔ اعلیٰ سطحی اجلاس میں سینیٹر کامل علی آغا کی
پارٹی کیلیے گراں قدر خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی تقرری کا فیصلہ کیا گیا۔ اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
جنرل سیکرٹری مقرر