نوراحمد میرٹھی کا تحقیقاتی کام  اُردو ادب کا سرمایہ ہے ، قا سم جمال

163

کراچی (پ ر) نور احمد میرٹھی کاتحقیقاتی کام اردو ادب کا سرمایہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف سماجی رہنما اور ادارہ فکر نو کراچی کے سرپرست قاسم جمال نے ادارہ فکر نو کراچی کے تحت ادارہ کے بانی اور ملک کی معروف ادبی وعلمی شخصیت محقق اور علم وادب کی عظیم شخصیت نور احمد میرٹھی کی آٹھویں برسی کے موقع پر گورنمنٹ سپیریئرکالج شاہ فیصل کالونی میں یادگاری مشاعرے سے اپنے خصوصی خطاب میں کیا۔