شہید مرزا لقمان بیگ کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا،عاشق علی خان

385

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہید مرزا لقمان بیگ کی خدمات کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔مرزا لقمان بیگ نے اپنی پوری زندگی اقامت دین کی جدوجہد میں صرف کی ۔انہوں نے اپنی جان قربان کر دی لیکن دہشت گرد عناصر کے سامنے اپنے سر کو نہیں جھکایا ۔یہ بات جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے قائم مقام امیر عاشق علی خان نے شہید مرزا لقمان بیگ کے یوم شہادت کے موقع پر اپنے خصوصی بیان میں کہی ۔