ا سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی چچی انتقال کرگئیں

140

کراچی (آن لائن) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی چچی انتقال کرگئیں جس کے سوئم میں شرکت کے لیے محکمہ سندھ داخلہ نے آغا سراج کو 3روز پیرول پر اندورن سندھ سفر کی اجازت
دے دی۔سراج درانی کو 21جولائی تک عارضی رہائی ملنے کے بعد وہ اپنے ابائی گاؤں چچی کے سوئم کے لیے روانہ ہوگئے ۔
چچی انتقال