مسلمانوںکوقادیانیوںسے ہمہ وقت  ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے، شاہ عبدالحق

170

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر علامہ سید شاہ عبدالحق قادری نے میمن مسجد میں جمعہ کے بڑے اجتماع میں عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت کو اجاگر کر تے ہوئے کہا کہ قادیانیت اسلام کے خلاف ایک تخریبی تحریک ہے مسلمانو ں کو اس فتنے سے ہمہ وقت ہوشیار رہنے کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان کو نہ ماننے والے قادیانی ملک و قوم کے ہر گز مخلص نہیں ہو سکتے۔