راشد نسیم کی سکندر کھوسہ خادم کھوسہ اور شاہد راجپر سے تعزیت

211

لاہور (نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے مرکز جماعت اسلامی کراچی کے ڈرائیور سکندر کھوسہ کے والد ،خادم حسین کھوسہ کے بھائی اور شعبہ تنظیم کے کارکن شاہد راجپر کی والدہ کے انتقال پر ان کی رہائش گاہوں پر جاکر کر مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔
تعزیت