حافظ نعیم الرحمن کی سید عبدالرشید کوقائمہ کمیٹی کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد

186

کراچی (اسٹا ف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور صدر جماعت اسلامی یوتھ کراچی بلال رمضان نے جماعت اسلامی ضلع جنوبی کے امیر و رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کو سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ورکس اینڈ سروسز کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔