بانی متحدہ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی کیخلاف درخواست کی سماعت

200

کراچی (نمائندہ جسارت)سندھ ہائی کورٹ میں بانی ایم کیوایم اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی منتقلی کے خلاف شریک ملزم
اورسابق سینیٹر احمد کی دائر درخواست کی سماعت ہوئی، جہاں وفاقی حکومت نے اپنے جواب میں کہا کہ منی لانڈرنگ کیس کراچی سے اسلام آباد وفاقی کابینہ کی منظوری سے کیا گیا ہے۔ عدالت نے درخواست گزار کے اعتراض پرکابینہ کی منظوری سے متعلق رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 3 جولائی تک ملتوی کردی ۔
بانی متحدہ