میرپور خاص، قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا

191

میرپور خاص (نمائندہ جسارت) ماڈل کورٹ میرپور خاص نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا کا حکم دیا۔ ماڈل کورٹ میرپورخا ص نے قتل کا الزام ثابت ہونے پر ملز علی نواز خاصخیلی کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے ملزم پر الزام تھا کہ اس نے 2014ء میں جھڈو تھانے کی حدود میں اپنی اہلیہ کو قتل کردیا تھا۔