راولپنڈی Archives - Page 26 of 63 - Daily Jasarat News

راولپنڈی

تمام اپوزیشن جماعتوں نے باہر نکلنے کا فیصلہ کر لیا ‘شاہد خاقان

راولپنڈی (آن لائن) سابق وزیر اعظم و ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ن لیگ سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے...

شمالی وزیرستان میں آپریشن، 2دہشت گرد ہلاک،ایک گرفتار

راولپنڈی(خبر ایجنسیاں)سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس...

نواز شریف بانی متحدہ پارٹ 2 ہیں، فیاض چوہان

راولپنڈی (آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ(ن) کے سربراہ میاں نواز شریف کو ایم کیو ایم کے بانی رہنما...

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر فائرنگ‘2جوان شہید‘ پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی

راولپنڈی(اے پی پی)بھارتی فوج کی کنٹرول لائن (ایل او سی) کے دیوا سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے2جوان شہید ہوگئے‘پاک فوج...

پاک فوج انسداد پولیو اور شجرکاری مہم کا حصہ بن گئی

راولپنڈی(صباح نیوز) پاک فوج انسداد پولیو اور شجرکاری مہم کا حصہ بن گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ...

بینظیر قتل کیس: بری ہونیوالے ملزمان کے وارنٹ جاری

راولپنڈی (آن لائن) عدالت عالیہ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس صادق محمود خرم پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سابق وزیر...

باجوڑ میں سرحد پار سے حملہ، پاک فوج کا 24 سالہ سپاہی شہید

راولپنڈی ( آن لائن ) پاک افغان بارڈر پر باجوڑ سیکٹر میں سرحد پار سے فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک سپاہی...

دشمن کے عزائم خاک میں ملانے کی مکمل صلاحیت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کو درپیش خطرات سے آگاہ ہے ہم اندرونی...

ملک میں گندم کی کمی دور ہو نے والی ہے ‘وفاقی وزیر خوراک

راولپنڈی (آن لائن)وفاقی وزیر خوراک سیدفخر امام نے کہا ہے کہ اب گندم کی کمی دور ہو جائے گی، بیرون ملک سے گندم بڑی...

مزید خبریں