سید شاہد علیم امیدوار برائے صدر ڈیفکلریا نے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے۔

ٹی آر جی گروپ 2019 کے الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گا۔

ٹی آرجی گروپ کے صدارتی امیدوار سید شاہد علیم نے کہا ہے کہ ان کا گروپ 2019 کے الیکشن میں بھاری اکژیت سے کامیابی حاصل کرے گا انہوں نے ماضی میں بھی رئیل اسٹیٹ برادری کی حقیقی قیادت کی تھی اور آج بھی وہ اپنے سابقہ ادوار کی طرح بھرپور خدمت کا عزم رکھتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے گذشتہ روز ڈیفکلیریا کے الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی جمع کراتے ہوئے کہی ان کے ہمراہ گروپ کے دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

سید شاہد علیم کاغذات نامزدگی فارم جمع کراتے ہوئے۔

حصہ