نوٹس برائے ڈیفکلیریا آٹھویں سالانہ جنرل باڈی میٹننگ

NOTICE 8TH General body Meting
NOTICE 8TH General body Meting

صدر ڈیفکیلریا راجہ مظہر اور جنرل سیکریٹری جوہر اقبال نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ڈیفکلیریا کی سالانہ جنرل باڈی میٹننگ   فروری 2019 کے اختتام پر منعقد کی جارہی ہے،معزز ممبران سے گزارش ہے کہ اپنی مجوزہ ترامیم اور تجاویز اپنے لیٹر ہیڈ پر تحریر کرکے ایسوسی ایشن کے آفس میں جمع کروادیں ۔تاکہ غور وغوض کے بعد اسے کارواائی کا حصہ بنایا جا سکے۔
جنرل باڈی کی تاریخ اور مقام جلد بذریعہ فون اور ایس ایم ایس کے ذریعے ممبران کو مطلع کر دیا جائے گا۔

حصہ