راشد نسیم سے غلام احمد خان کی ملاقات، صحت یابی کی دعا

127

لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم سے امیر ضلع حیدر آباد غلام احمد خان ، سابق امیر ضلع طاہر مجیب اور ضلع قائدین کراچی کے امیر سیف الدین اور نائب امیر حسینی نے ا ن کی رہائش گاہ پر جاکر ان کی عیادت اور صحت کاملہ کی دعا کی ۔