پیچھا…………… اجمل سراج

199

ہمارا کھل کے تعاقب کیا عذابوں نے
غم و الم نے بھی ہر موڑ پر کیا پیچھا

ہمارے ملک میں آئی ہے جب سے تبدیلی
مصیبتوں نے ہمارا تو لے لیا پیچھا