اتحاد………………اجمل سراج

220

راہِ جہاد ہی میں امت کا اتحاد
امت کی زندگی ہی فقط ہے جہاد میں

ترکِ جہاد کا یہ عذابِ الیم ہے
ہم مبتلا ہیں اپنے ہی گھر کے فساد میں