نہیں ………………اجمل سراج

251

وبائیں ہیں بلائیں تو کیا ہے
وبائوں سے بلائوں سے ڈریں ہم

نہیں! رب نے جو ہمارے کہا ہے
ہمارا کام ہے بس وہ کریں ہم