نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آج آسٹریلیا روانہ ہو گی

160

ویلنگٹن (جسارت نیوز) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے لئے آج آسٹریلیا روانہ ہو گی، نیوزی لینڈ کی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف3 ٹیسٹ اور3 ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 12 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا۔