القرآن

101

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

(ایک اور موقع پر) سلیمان نے پرندوں کا جائزہ لیا اور کہا ’’کیا بات ہے کہ میں فلاں ہْد ہْد کو نہیں دیکھ رہا ہوں، کیا وہ کہیں غائب ہو گیا ہے؟ میں اسے سخت سزا دوں گا، یا ذبح کر دوں گا، ورنہ اسے میرے سامنے معقول وجہ پیش کرنی ہو گی‘‘۔
(النمل: 20-21)