بیداری……………اقبال

480

جس بندۂ حق بیں کی خودی ہوگئی بیدار
شمشیر کی مانند ہے بْرَّندہ و برّاق

اْس کی نگہِ شوخ پہ ہوتی ہے نمودار
ہر ذرّے میں پوشیدہ ہے جو قْوّتِ اشراق