سٹی اوپن ٹینس کوارٹر فائنل میں داخل

151

واشنگٹن(جسارت نیوز)انگلینڈ کے ٹینس اسٹار کیمرون نوری اور کینیڈا کے فیلکس آگر سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔