مخہ کپ کا فائنل آج کھیلاجائے گا

172

پشاور(جسارت نیوز) پاکستان ہائوس کاٹلنگ میںمنعقدہونیوالے مخہ کپ کا فائنل آج روایتی حریف ٹیموںبابوزئی کلب کاٹلنگ اوربونیرکے مابین پاکستان ہائوس میںکھیلاجائیگا۔اس موقع پردبئی اسپورٹس وکلچرل کمیٹی کے صدرسجادخان مہمند مہمان خصوصی ہونگے ۔ کاٹلنگ کی تاریخ میںپہلی مرتبہ مخہ کپ کے فائنل کیلیے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔