صدر مملکت نے قومی اسمبلی اجلاس 19 اپریل صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا

218
the State convened

اسلام آباد: صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 19 اپریل بروز جمعہ صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا۔

بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے۔