اقبال

194

خود بدلتے نہیں، قْرآں کو بدل دیتے ہیں
ہْوئے کس درجہ فقیہانِ حرم بے توفیق!

ان غلاموں کا یہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب
کہ سِکھاتی نہیں مومن کو غلامی کے طریق!