پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید ہے

153
moon of Ramadan

اسلام آباد:ملک بھر سے شوال کے چاند کی شہادت موصول ہوئی ہیں ، جس کے بعد کل عید ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  شوال کا چاند کراچی سمیت دیگر علاقوں میں دیکھا گیا ہے، اوکاڑہ، شیخو پورہ اور دیگر علاقوں میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں ہیں۔