سندھ حکومت  کا 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

315

کراچی: سندھ گورنمنٹ  نےذوالفقار بھٹو کی برسی پر 4اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  وزارت داخلہ نے 4اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر کے تعلیمی ادارے بند رہے گے۔

خیال رہے کہ پیپلز پارٹی  کے تحت 4اپریل کو سیمینارز اور دیگر جگہوں پر تقریبات منعقد کی جاتیں ہیں۔