انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

195
reached 239.275 dollars

 

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید 14 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 14 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔