سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

178
ecord low

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ کے بعد سونے کی نئی قیمت فی تولہ 2 لاکھ 29 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب 10 گرام سونا 86 روپے مہنگا ہو کر 1 لاکھ 96 ہزار 760 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

بین اقوامی مارکیٹ میں سونے کا ریٹ 7 ڈالر اضافے کے بعد 2200 ڈالر فی اونس ہے۔