رفح اور جبالیہ میں اسرائیلی حملے، 22 فلسطینی شہید

175

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ہیں، رفح  میں تازہ ترین اسرائیلی حملے میں 14 فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ جبالیہ میں اسرائیلی حملے میں 8 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔

صہیونی فوج کے غزہ کے شفا اسپتال پر حملے میں پولیس چیف میجر جنرل فائق المبوح شہید ہو گئے۔

ان شہادتوں کے بعد 7 اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 744 ہو گئی ہے۔