انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

187
decreased

انٹر بینک تبادلے میں آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر کا ریٹ کم ہوا ہے۔

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہونے ہو کر 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 63 پیسے کا تھا