شاہراہ فیصل لبیک یا اقصیٰ ٗلبیک یاغزہ کے نعروں سے گونج اٹھی: فلسطین مارچ کی تصاویری جھلکیاں

469

کراچی:جماعت اسلامی کے تحت شاہراہ فیصل ہونے والا عظیم الشان اور تاریخی ”فلسطین مارچ“کراچی کا تاریخی مارچ اور اتحاد امت کا بھرپور مظہر ثابت ہوا،مارچ کے لاکھوں شرکاء جن میں مرد وخواتین،بچے،بزرگ،نوجوان سمیت مختلف شعبہ زندگی سے وابستہ افراد شامل تھے،شرکاء نے امریکی و یہودی سازشوں و کوششوں کے خلاف اور فلسطینی مسلمانوں و حماس کے مجاہدین کی جدو جہد سے بھرپور اظہار ِ یکجہتی کیا۔

 

جماعت اسلامی کے فلسطین مارچ میں لاکھوں افراد کی شرکت حماس کی کارروائیوں کو خراج تحسین

May be an image of 4 people, crowd and text

جماعت اسلامی کے فلسطین مارچ میں بچے پلے کارڈ اٹھا کر اظہار یکجہتی کررہے ہیں

غزہ مارچ میں شریک گھوڑوں کا قافلہ اسرائیل کے وزیر اعظم کی تصویر کو روندتے ہوئے مارچ میں شریک ہورہے ہیں

جماعت اسلامی حلقہ خواتین غزہ مارچ میں ایک چھوٹی سی بچی کو اٹھا کر فلسطنیوں سے اظہار یکجہتی کررہی ہیں

 

May be an image of 4 people and text

جماعت اسلامی کے غزہ مارچ میں ایک خاتون پوسٹر اٹھاکر فلسطنیوں پر ہونے والے اسرائیلی مظالم سے آگاہ کررہی ہیں

May be an image of 5 people and text

غزہ فلسطین مارچ میں ننھے بچے اپنی جیب خرچ فلسطین فنڈ میں دینے کے لیے شریک ہیں

May be an image of 8 people and text that says "FRIEE 15"

May be an image of 11 people and text

May be an image of one or more people and crowd