تھائی لینڈ : ہاتھیوں کا سیاحوں پر پانی کا چھڑکاؤ

437

پٹایا:تھائی لینڈ میں 2023 کی پہلی سہ ماہی کے دوران 61 لاکھ 50 ہزار غیرملکی سیاحوں کی آمد ہوئی جس سے اس نے اپنا ہدف حاصل کرلیا۔

مزید پڑھیں: چڑیا گھرمیں افریقی ہاتھیوں کی زندگی کو خطرات

پٹایا کے نونگ نوچ ٹراپیکل گارڈن پارک میں پانی، ہنسی مذاق اور ہجوم نے اس زندگی سے بھرپور جگہ کو بھردیا ہے۔

سیاحوں نے پیا لوں سے ایک دوسرے پر پانی کا چھڑکا کیا۔ کچھ لوگوں نے پرجوش ہاتھیوں سے پیار اورمحبت کا اظہار کیا ۔