پنجاب میں میٹرک امتحانات یکم اپریل، انٹر کا 20 مئی سے آ غاز

433
پنجاب میں میٹرک امتحانات یکم اپریل، انٹر کا 20 مئی سے آ غاز

لاہور:پنجاب بھرمیں سکینڈری اسکول اورانٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2023کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔

دسویں جماعت کے پہلے سالانہ امتحانات 2023یکم اپریل جبکہ جماعت نہم کے 19اپریل سے شروع ہوں گے،انٹرمیڈیٹ کا امتحان 20مئی سے شروع ہوگا۔