ملکی ایئرپورٹس پر  بہتر قطار کے لیے اسنیک لینز متعارف

365
ملکی ایئرپورٹس پر  بہتر قطار کے لیے اسنیک لینز متعارف

 کراچی: کراچی، اسلام اباد اور لاہور ایئرپورٹس پر زگ زیگ یا اسنیک لینز متعارف کروا دی گئی ہیں۔

کراچی سمیت تین بڑے ایئرپورٹس پر بہتر قطار بندی کو یقینی بنانے کے انتظامات کیے گئے جس کا مقصد قطار میں انتظار کے وقت کو کم کرنا ہے۔

اقدام سے چھوٹی قطاریں اور تیز اسکریننگ ممکن ہوسکے گی۔ مسافروں نے اہم اقدام پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔