خواتین کی صحت کے اقدامات کا عالمی دن 28 مئی کو منایا جائے گا

596

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کی صحت کے اقدامات کا عالمی دن 28 مئی کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں عارفوالا سمیت ملک بھر میںمختلف تنظیموں کے زیراہتمام خواتین کی صحت اور حقوق کے متعلق عوام میں شعوراجاگرکرنے کیلئے آگاہی پمفلٹ تقسیم کیے جائیں گے اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے