روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ

264

کراچی:پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں ہفتے کو اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبار کےاختتام پرڈالر185.69 روپے ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 187 روپے پربرقرار ہے۔