قومی اسمبلی اجلاس بلا نے کا اختیار وزیراعظم کو دیا گیا، وزیر داخلہ

279
 قومی اسمبلی اجلاس بلا نے کا اختیار وزیراعظم کو دیا گیا، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس بلا نے کا اختیار وزیراعظم کو دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے ڈی چوک جلسے میں 10 لاکھ لوگ لانے کی ہدایت کی ہے۔ 

 انہوں نے کہا وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ملک کے کونے کونے سے لوگوں کو ڈی چوک لایا جائے، اعتماد کے ووٹ کی تاریخ کا اختیار بھی وزیراعظم کو دیا گیا ہے جبکہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ اتحادیوں سے معاملات کافی بہتر ہیں انشااللہ ہمارے ساتھ ہوں گے۔