خیرپور،فاروق اعظم آرگنائزر کمیٹی کا اظہار تعزیت

962

خیرہور(پ ر)فاروق اعظم آرگنائزر کمیٹی کے مرکزی چیئرمین سید رئیس احمد،سیکرٹری جنرل عبدالمتین،مفتی قاضی ارسلان سمیع نے سکھر ڈویژن کے دورے کے موقع پر خیرپور پہنچے اور انھوں نے خیرپور کے علاقے نوناری محلے میں گمبل ٹانوری کے انتقال پر انکے بیٹے امتیاز ٹانوری سے تعزیت کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فاروق اعظم کمیٹی گزشتہ 30سالوں سے ملک بھر میں خلافت راشدین کا نظام قائم کرنے کے لیے میدان عمل میں ہے۔