وزیراعلیٰ عثمان بزدار دبئی کے دورے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے

349

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار دبئی کے دورے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دورہ کے دوران لاہور میں مبارک سنٹر کی تعمیر کے ایم او یو پر دستخط کئے گئے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ایکسپو 2022میں ملکی او رغیر ملکی پویلین کے دورے بھی کئے۔

دبئی گروپ تعاون (Taavun) پرائیویٹ لمیٹڈ کے ذریعےلاہو رکی بلند ترین عمارت مبارک سنٹر تعمیرکرے گا-پنجاب حکومت مبارک سنٹر کی تعمیر کے حوالے سے معاونت کرے گی-قذافی سٹیڈیم کے قریب مبارک سنٹر بننے سے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کے لئے رہائش کی سہولت بھی میسر ہوگی