امریکا: کیلیفورنیا کے شہر اورویل میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

267

سکرامنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر اورویل میں گیس اسٹیشن کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے ۔ پولیس کہ فون پر بتایا گیا کہ گرے ہاؤنڈ بس کے قریب مقامی اسٹور پر فائرنگ کی جا رہی ہے۔