ایوان بالا میں قومی رحمۃ اللعالمین اتھارٹی آرڈیننس پیش کر دیا گیا

143

اسلام آباد (اے پی پی) ایوان بالا میں قومی رحمۃ اللعالمینؐ اتھارٹی آرڈیننس2021 ء پیش کر دیا گیا۔ جمعے کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے قومی رحمۃ اللعالمین آرڈیننس 2021 ء ایوان میں پیش کیا۔