نواب شاہ پریس کلب کے انتخابات میں کامیابی پر پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو گروپ لیڈر محمد انور شیخ کو اجرک پہنا رہے ہیں ، سابق وزیر قانون ضیاءالحسن لنجار ، علی اکبر جمالی بھی موجود ہیں