آئین پاکستان کی روشنی میں “کراچی” کی حق تلفی کو روکنے کے لیےجماعت اسلامی کے مطالبات

134

کراچی میں میگا سٹی گورنمنٹ کا قیام
نئی مردم شماری
شہر کی نئی حلقہ بندی
کوٹہ سسٹم بند کرکے شہر کی حق تلفی ختم کی جائے
بین الاقوامی طرز کا ٹرانسپورٹ نظام دیا جائے
کراچی میں دس سے پندرہ ہزار آبادی پر یونین کمیٹی
شہر میں میئر،ڈپٹی میئر ، کونسل کے ممبران کا براہ راست انتخاب
بلدیاتی انتخابات ، با اختیار بلدیاتی ایکٹ
کراچی میں میگا سٹی کارپوریشن کا نظام ، سندھ میں شہری حکومت کا نظام
تعلیم، صحت ، اسپورٹس ، سالڈ ویسٹ کا مربوط نظام بنایا جائے
کے ڈی اے، ایس بی سی اے، واٹر اینڈ سیوریج بورڈ، سٹی پولیس ،ٹریفک پولیس،سمیت تمام بلدیاتی اداروں کو میگا سٹی گورنمنٹ کراچی کے ماتحت کیا جائے