سولجر بازار: دو افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

312
کھلونا پستول دکھاکر شہریوں کو لوٹنے والا گینگ پکڑا گیا

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں دو افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔پولیس کو موصول ہونے والی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار4 ملزمان نے مقتولسولجر بازار میں دو افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں دو افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی سی سیسولجر بازار میں دو افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں دو افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔پولیس کو موصول ہونے والی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار4 ملزمان نے مقتول جاوید اور مصدق کو روکا جس کے بعد سفید پینٹ شرٹ پہنے ملزم نے دونوں افراد پر فائرنگ کردی جب کہ ملزم کے دیگر ساتھی کچھ فاصلے پر موٹرسائیکلوں پر کھڑے تھے۔ٹارگٹ کلر تقریباً ڈیڑھ منٹ تک گولیاں برساتا رہا اور ملزم نے فرار ہوتے ہوئے بھی دونوں افراد پر قریب سے فائرنگ کی۔ خیال رہے کہ سولجر بازار میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے گینگ وار کے سرغنہ ارشد پپو قتل کیس میں نامزد برطرف پولیس انسپکٹر سمیت 2 افراد کو ٹارگٹ کلنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔پولیس کو موصول ہونے والی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار4 ملزمان نے مقتول جاوید اور مصدق کو روکا جس کے بعد سفید پینٹ شرٹ پہنے ملزم نے دونوں افراد پر فائرنگ کردی جب کہ ملزم کے دیگر ساتھی کچھ فاصلے پر موٹرسائیکلوں پر کھڑے تھے۔ٹارگٹ کلر تقریباً ڈیڑھ منٹ تک گولیاں برساتا رہا اور ملزم نے فرار ہوتے ہوئے بھی دونوں افراد پر قریب سے فائرنگ کی۔ خیال رہے کہ سولجر بازار میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے گینگ وار کے سرغنہ ارشد پپو قتل کیس میں نامزد برطرف پولیس انسپکٹر سمیت 2 افراد کو ٹارگٹ کلنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

جاوید اور مصدق کو روکا جس کے بعد سفید پینٹ شرٹ پہنے ملزم نے دونوں افراد پر فائرنگ کردی جب کہ ملزم کے دیگر ساتھی کچھ فاصلے پر موٹرسائیکلوں پر کھڑے تھے۔ٹارگٹ کلر تقریباً ڈیڑھ منٹ تک گولیاں برساتا رہا اور ملزم نے فرار ہوتے ہوئے بھی دونوں افراد پر قریب سے فائرنگ کی۔ خیال رہے کہ سولجر بازار میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے گینگ وار کے سرغنہ ارشد پپو قتل کیس میں نامزد برطرف پولیس انسپکٹر سمیت 2 افراد کو ٹارگٹ کلنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں دو افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔پولیس کو موصول ہونے والی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار4 ملزمان نے مقتول جاوید اور مصدق کو روکا جس کے بعد سفید پینٹ شرٹ پہنے ملزم نے دونوں افراد پر فائرنگ کردی جب کہ ملزم کے دیگر ساتھی کچھ فاسولجر بازار میں دو افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں دو افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔پولیس کو موصول ہونے والی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار4 ملزمان نے مقتول جاوید اور مصدق کو روکا جس کے بعد سفید پینٹ شرٹ پہنے ملزم نے دونوں افراد پر فائرنگ کردی جب کہ ملزم کے دیگر ساتھی کچھ فاصلے پر موٹرسائیکلوں پر کھڑے تھے۔ٹارگٹ کلر تقریباً ڈیڑھ منٹ تک گولیاں برساتا رہا اور ملزم نے فرار ہوتے ہوئے بھی دونوں افراد پر قریب سے فائرنگ کی۔ خیال رہے کہ سولجر بازار میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے گینگ وار کے سرغنہ ارشد پپو قتل کیس میں نامزد برطرف پولیس انسپکٹر سمیت 2 افراد کو ٹارگٹ کلنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

صلے پر موٹرسائیکلوں پر کھڑے تھے۔ٹارگٹ کلر تقریباً ڈیڑھ منٹ تک گولیاں برساتا رہا اور ملزم نے فرار ہوتے ہوئے بھی دونوں افراد پر قریب سے فائرنگ کی۔ خیال رہے کہ سولجر بازار میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے گینگ وار کے سرغنہ ارشد پپو قتل کیس میں نامزد برطرف پولیس انسپکٹر سمیت 2 افراد کو ٹارگٹ کلنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔