شہباز گل نے ن لیگ کی مبینہ طور پر ووٹ خریدنے کی ویڈیو شیئر کردی

335

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی  شہباز گل نے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کی جانب سے مبینہ طور پر ووٹ خریدنے کی ویڈیو شیئر کردی۔

پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن پر لاہورسے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ایک سو تینتیس کے ضمنی انتخاب میں ووٹ خریدنے کاالزام لگاتے ہوئے ویڈیو کی تحقیقات کا مطالبہ کیاہے۔

شہباز گل نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کرتے  کہا کہ یہ ویڈیو دکھاتی ہے کہ ن لیگ کیلئے جمہوریت اور ووٹ کو عزت دینا کیا ہے، یہ بے شرم ٹولہ ہے جس نے ہر صورت دو نمبری کرنی 

https://twitter.com/SHABAZGIL/status/1464717252846964739?s=20